عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی، گھانا کے صوبہ ماسی کے دورہ کے موقع پر اشانتی قوم کے سربراہ سے ملاقات كررہے ہیں۔ انہوں نے اپنے اور اپنے لاکھوں پیروکاروں کی طرف سے افریقی بر اعظم میں رابطہ عالم اسلامی کی مؤثر کارکردگی کو سراہا۔
Saturday, 29 June 2019 - 15:41