رابطہ عالم اسلامی نے گھانا حکومتی سرپرستی اورڈاکٹر محمد العیسی کی شرکت کے ساتھ دارالحکومت اکرا میں یتیموں کیلئے عالمی فیسٹیول کا انعقاد کیا، جس میں ہزاروں یتیموں نے شرکت کی۔رابطہ نے ہزاروں یتیموں کی کفالت،ان کے لئے پیشہ ورانہ اورتکنیکی مرکزکے قیام کا اعلان کیا۔
Saturday, 29 June 2019 - 15:48