رابطہ عالم اسلامی کی طرف سے گھانا میں منعقدہ عالمی سیمینار میں یہ موضوعات زیرِ سخن رہے
سماجی امن کے لوازمات اور رکاوٹیں۔
-وطنیت اور بقائے باہمی کے فروغ میں مذہبی، سیاسی اور فکری اداروں کاکردار۔
رابطہ عالم اسلامی کی طرف سے گھانا میں منعقدہ عالمی سیمینار میں یہ موضوعات زیرِ سخن رہے۔