رابطہ عالم اسلامی نے دار الحکومت ڈاکار میں، سینیگال کے صدر میکی سال کی زیرِ سرپرستی اور افریقہ کے علماء اور مفکرین کی موجود گی میں بین الاقوامی کانفرنس
رابطہ عالم اسلامی نے دار الحکومت ڈاکار میں، سینیگال کے صدر میکی سال کی زیرِ سرپرستی اور افریقہ کے علماء اور مفکرین کی موجود گی میں بین الاقوامی کانفرنس بعنوان "اسلامی تصور..منہج اور پیغام" کا انعقاد کیا۔