سینیگال کے صدرِ محترم کی زیر سرپرستی: رابطہ عالم اسلامی نے دارالحکومت ڈاکار میں بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد کیا
سینیگال کے صدرِ محترم کی زیر سرپرستی: رابطہ عالم اسلامی نے دارالحکومت ڈاکار میں بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد کیا ۔کانفرنس میں رابطہ سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی، اسپیکر پارلیمنٹ اور علمائے افریقہ نے شرکت کی۔