مراکش میں محمد الخامس یونیورسٹی کے مدیر جامعہ، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کا یونیورسٹی میں خیر مقدم کررہے ہیں۔
اس کی تازہ ترین منزل ”نواکشوط“:
میوزیم کی بین الاقوامی توسیع کے منصوبے کے تحت، سیکرٹری جنرل رابطہ کی شرکت اور سفارتی ارکان واعلی شخصیات کی موجودگی میں، موریتانیہ کے محترم صدر نے نواکشوط میں سیرت نبوی ﷺ…