سربرینیکا کی خواتین کا عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی سے اظہارِ خیال: ”ہمارے اندر گہرے درد سموئے ہوئے ہیں مگر ان میں نفرت کے لئے کوئی جگہ نہیں“۔