نوجوانوں کی انتہا پسندی اور متشدد نظریات سےتحفظ کے لئے رابطہ کی کانفرنس:
رابطہ عالم اسلامی کا "نوجوانوں کی انتہا پسندی اور متشدد نظریات سے تحفظ کے لئے تجاویز اور ان پر عمل در آمد کا طریقۂ کار" کے عنوان پر اقوام متحدہ کے صدر مقام جنیوا میں کانفرنس کا انعقاد: