رابطہ عالم اسلامی نے کرونا کی روک تھام کے سلسلے میں سری لنکا میں 1250 غذائی پیکٹ عطیہ کیئے۔ مقامی انتظامیہ نے عطیات کی تقسیم میں تعاون کیا ہے۔
باضابطہ تعزیتی استقبال کے انتظامات کے تحت:
رابطہ عالم اسلامی مرکزی جمعیت اہل حدیث،پاکستان کے صدر اور رابطہ کے اسلامی فقہ اکیڈمی کے معزز رکن، محترم پروفیسر سامجد میر رحمہ اللہ کی وفات پر گہرے رنج وغم کا اظہار کرتی ہے…