كوسوو کے ضلع کاسٹریوٹ کے سربراہ رابطہ عالم اسلامی کو کرونا کی روک تھام کے لئے اس کی کوششوں کے اعتراف میں اعزاز دے رہے ہیں
اس بار اس کی ”روشنی“ کی منزل، زمبابوے کے وہ مریض بنے جو انتہائی نگہداشت کے مستحق ہیں۔
رابطہ عالم اسلامی کی جانب سے ہنگامی امدادی مہم جاری ہے، جس کے تحت متاثرین کو خوراک، بنیادی ضروریات اور رہائشی سامان فراہم کیا جا رہا ہے