رابطہ عالم اسلامی عید الاضحی کے موقع پر ملت اسلامیہ کو مبارک باد پیش کرتی ہے۔ دعا ہے کہ اللہ تعالی ہمیشہ خیر وبرکت کے ساتھ اس عید کو ہماری زندگیوں میں لائے۔
رابطہ عالم اسلامی دنیا بھر کے مسلمانوں کو عید الاضحی کی آمد پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتی ہے۔ اللہ تعالیٰ اسے سب کے لیے خیر وبرکت کا دن بنائے۔
”یوم عرفہ“.. وه عظیم دن جس میں اللہ تعالی اپنے بندوں پر آسمان والوں کے سامنے فخر فرماتے ہیں۔