دنیا کی بڑی مساجد میں سے ایک، اور ”وسطی ایشیا “کی سب سے بڑی جامع مسجد، جو اپنے صحنوں سمیت تقریباً 3 لاکھ نمازیوں کی گنجائش رکھتی ہے۔
آٹھویں بین الاقوامی مذہبی قیادت کانفرنس میں خصوصی شرکت، رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل مہمان خصوصی کی حیثیت سے اففتاحی تقریب میں قازقستان کے صدر کے ہمراہ شریک ہوئے…