رابطہ عالم اسلامی اس حقیقت کا ادارک رکھتی ہے کہ ہمارے معاشرے کو درپیش خطرات کے تناظر میں ہمیں پہلے سے زیادہ باہمی تعاون کی ضرورت ہے۔
”اسلامی فکری اتحاد انسائیکلوپیڈیا“:
افریقی براعظم میں نابیناپن کے خلاف رابطہ عالم اسلامی کے طبی پروگرام جاری ہیں۔ آج یہ پروگرام جنوبی افریقہ کے صوبہ کوازولو ناتال میں جاری ہے