”امن“،”انسانی حقوق“ اور ”تہذیبی مکالمہ“ کے فروغ میں رابطہ عالم اسلامی اور اقوام متحدہ کے ادارے یونیورسٹی آف پیس کی کاوشوں کو کامیابی حاصل ہوئی
ایک منفرد علمی شراکت، جس نے تہذیب اور مذاہب کے وسیع خیالات کو ایک جگہ جمع کیا۔ ”امن“،”انسانی حقوق“ اور ”تہذیبی مکالمہ“ کے فروغ میں رابطہ عالم اسلامی اور اقوام متحدہ کے ادارے یونیورسٹی آف پیس کی کاوشوں کو کامیابی حاصل ہوئی۔