عالمی کونسل برائے شیوخ القراء کا چوتھا اجلاس۔ عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی زیر صدارت اجلاس میں قرآن سے متعلق متعدد موضوعات پر اظہارِ خیال کیا گیا۔
”اسلامی فکری اتحاد انسائیکلوپیڈیا“:
افریقی براعظم میں نابیناپن کے خلاف رابطہ عالم اسلامی کے طبی پروگرام جاری ہیں۔ آج یہ پروگرام جنوبی افریقہ کے صوبہ کوازولو ناتال میں جاری ہے