"جوارِ نبوی شریف" سے..راہِ سید المرسلین سارے عالم تک جدید ترین ٹیکنالوجی کے ذریعے پہنچانے کے لئے، سیرت طیبہ اور اسلامی تمدن کے بین الاقوامی عجائب گھروں کا سفر اپنے ہیڈ کوارٹر مدینہ منورہ سے شروع ہوگیا ہے۔
سیرت گویا آپ بسر کررہے ہیں
جمعہ, 5 February 2021 - 13:42