العربية | Français | English | اردو | Indonesian | Español | فارسي
ایک ٹور.. آپ کو ایسے ماحول میں لے جاتاہے، جیسے کہ آپ عہد نبوی میں ہوں ، 30 ہال پر مشتمل، جدید ترین سینما تھیٹر اور ہولوگراف ٹیکنالوجی ڈسپلے کے ساتھ مزین میوزیم۔