ملائیشیا کے وزیر اعظم محی الدین یاسین کا سیرت طیبہ عجائب گھر کے مرکزی دفتر مدینہ منورہ کا دورہ، آپ نے سیرت طیبہ کی خدمت کے لئے اس ثقافتی ورثے کو دیکھنے کا موقع فراہم کرنے پر خادم حرمین شریفین اور ولی عہد کا شکریہ ادا کیا ہے۔
وزیر اعظم نے نمائش کے مختلف پویلنز کے دورے کے بعد اس عظیم اسلامی عمل کو اجاگر کرنے کے لئے رابطہ عالم اسلامی کی کوششوں کو سراہاہے۔
جیسے کہ آپ عہد نبوی میں ہوں
Tuesday, 9 March 2021 - 20:52