عزت مآب شيخ ڈاکٹر محمد العیسی نے بوسنیا وہرزیگووینا کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ ڈاکٹر بصیرہ تورکوویچ سے ملاقات کی۔ وزیر خارجہ نے آپ کے سریبرینیتسا کے حاليہ دورے اور مذہبی وتہذیبی امن کے فروغ میں آپ کے کردار کو سراہا۔
ڈاکٹر محمد العیسی نے ڈاکٹر تورکوویچ کے ساتھ بوسنیا اور رابطہ کے مابین مشترکہ مفادات کے تمام سطحوں پر تعاون کے طریقۂ کار پر بھی تبادلۂ خیال کیا۔
Tuesday, 23 March 2021 - 13:32