اس مہم کا آغاز ڈاکٹر محمد العیسی نے ٹویٹر اورفیس بک انتظامیہ کو پیغامات سے کیاہے۔

رابطہ عالم اسلامی نے مختلف پلیٹ فارمز پر اسلام فوبیا اور اسلام مخالف مواد پرپابندی کے عالمی مہم کا آغاز کیا ہے۔
آپ کا تعاون اہم ہے..دستخط کریں: http://chng.it/ZNrLrvYr6m

 

شیئر کریں:
#RejectHate