سيكرٹری جنرل عزت مآب ڈاکٹر محمد العیسی نے مملکت سعودی عرب کے نائب وزیر خارجہ انجینئر ولید بن عبد الکریم الخریجی کا استقبال کیا۔اس موقع پر پبلک ڈپلومیسی افیئر کے انڈر سیکرٹری جناب فہد اسعد ابو النصر بھی آپ کے ہمراہ تھے۔ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امورکا جائزہ لیا گیا۔
Thursday, 8 April 2021 - 08:47