عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی :رابطہ برادر ملک ملائیشیا کے ساتھ اپنے تعلقات کو مزید گہرا کرنے کی خواہش مند ہے جس کے لئے تمام مسلمان محبت اور احترام کا جذبہ رکھتے ہیں۔ اور آج یہ مملکت مذہبی اور نسلی تنوع والے ممالک میں رواداری اور بقائے باہمی کی ایک مثال ہے۔
Sunday, 11 April 2021 - 23:23