جمہوریہ برونڈی کے صدر جنرل ایوریسٹ ندائیشمی نے رابطہ عالم اسلامی کی کاوشوں کو سراہا۔ان خیالات کا اظہار صدر محترم نے سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی سے ٹیلیفونک رابطہ کے دوران کیا