عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے مسلم سپریم کونسل جرمنی کے صدر جناب ایمن مزیک سے ملاقات کی۔ جنہوں نے آپ کو میثاق مکہ مکرمہ کا جرمن زبان میں مترجم نسخہ سپرد کیا ہے۔ ملاقات میں رابطہ اور کونسل کے مابین مفاہمت کی یاد داشت پر بھی دستخط ہوئے۔
Sunday, 13 June 2021 - 21:47