عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے مسلم سپریم کونسل جرمنی کے صدر جناب ایمن مزیک کا استقبال کیا

جرمن سفیر جناب یورع راناؤ کی  شرکت کے ساتھ:
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے مسلم سپریم کونسل جرمنی کے صدر جناب ایمن مزیک کا استقبال کیا، اور ان کے ہمراہ مفاہمتی یاد داشت پر دستخط کئے۔

بدھ, 16 June 2021 - 23:24