عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے چیئرمین پاکستان علماء کونسل جناب حافظ محمد طاہر اشرفی سے ملاقات کی
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے چیئرمین پاکستان علماء کونسل اور وزیر اعظم پاکستان کے معاون خصوصی برائے بین المذاہب ہم آہنگی ومشرق وسطی امور، جناب حافظ محمد طاہر اشرفی سے ملاقات کی۔