سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے مدینہ منورہ میں بین الاقوامی سیرت طیبہ میوزیم کے مرکزی دفتر میں جمہوریہ گیمبیا کے صدر جناب آداما بارو سے ملاقات کی

سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے مدینہ منورہ میں بین الاقوامی سیرت طیبہ میوزیم کے مرکزی دفتر میں جمہوریہ گیمبیا کے صدر جناب آداما بارو سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے متعدد موضوعات پر تبادلۂ خیال ہوا۔

اجلاس میں رابطہ عالم اسلامی اور فاب رفاہی فاؤنڈیشن کے درمیان امدادی اور ترقیاتی منصوبوں پر عمل در آمد کے لئے مفاہمت کی یاد داشت پر بھی دستخط کئے گئے ہیں۔
 
سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے مدینہ منورہ میں بین الاقوامی سیرت طیبہ میوزیم کے مرکزی دفتر میں جمہوریہ گیمبیا کے صدر جناب آداما بارو سے ملاقات کی
سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے مدینہ منورہ میں بین الاقوامی سیرت طیبہ میوزیم کے مرکزی دفتر میں جمہوریہ گیمبیا کے صدر جناب آداما بارو سے ملاقات کی
رابطہ عالم اسلامی اور فاب رفاہی فاؤنڈیشن کے درمیان امدادی اور ترقیاتی منصوبوں پر عمل در آمد کے لئے مفاہمت کی یاد داشت پر بھی دستخط کئے گئے ہیں
Friday, 25 June 2021 - 20:00