سینیگال کے صدر جناب میکی سال اورسیکرٹری جنرل، چیئرمین مسلم علماء کونسل ڈاکٹر محمد العیسی کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ۔ صدر محترم نے دنیا بھر میں اسلام، مسلمانوں اورپوری انسانیت کی خدمت میں رابطہ عالم اسلامی کےکردارکو سراہتے ہوئے اس کی عالم اسلامی کی نمائندگی کی قابلیت کی توثیق کی۔
Sunday, 4 July 2021 - 09:23