سوئس وفاقی پارلیمنٹ کے اسپیکر جناب آندریاس ایبی نے پارلیمنٹ کے صدر مقام برن میں عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کا استقبال کیا
سوئس وفاقی پارلیمنٹ کے اسپیکر جناب آندریاس ایبی نے پارلیمنٹ کے صدر مقام برن میں عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کا استقبال کیا۔ ملاقات کے دوران مشترکہ دلچسپی کے متعدد موضوعات پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔