عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے سابق برطانوی وزیر اعظم ٹونی بلیئر سے ملاقات کی۔ دونوں رہنما رابطہ عالم اسلامی اور ٹونی بلیئر انسٹی ٹیوٹ برائے گلوبل چینج کے مابین غیر معمولی شراکت داری کے افتتاح کا معائنہ کررہے ہیں۔
یہ سمجھوتہ دنیا بھر میں شراکت داروں کے نیٹ ورک کے ذریعے، دنیا میں موجود 1.8 بلین نوجوانوں کے مستقبل کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لئے ایک بہت بڑے خلا کو پُر کرنے میں معاون ہوگا۔
Thursday, 15 July 2021 - 22:12