پُل کا کردار ادا کرنے کی کوششوں کے ضمن میں:
سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے برلن میں جرمن پارلیمنٹ میں، اسپیکر جناب وولفگانگ شوئبلے سے ملاقات کی۔ ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے مشترکہ دلچسپی کے امور پر تبادلۂ خیال کیا۔
Friday, 16 July 2021 - 23:22