عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے مملکت سعودی عرب میں جمہوریہ آسٹریا کے سفیر جناب جارج پوسٹنگر سے ملاقات کی
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے مملکت سعودی عرب میں جمہوریہ آسٹریا کے سفیر جناب جارج پوسٹنگر سے ملاقات کی، جہاں دونوں شخصیات نے مشترکہ دلچسپی کےمتعدد موضوعات پر تبادلۂ خیال کیا۔