“عراقی مراجع فورم” کی تقریب میں نامور شخصیات کی شرکت،جس میں عراقی فقہ اکیڈمی کے سربراہ اور ارکان،علمی اداروں کے اساتذہ کرام، جمعیت علمائے کردستان کے سربراہ اور ارکان،عزت مآب وزیر اوقاف، سنی اور شیعہ اوقاف کے صدور اور متعدد جامعات کے چانسلر شامل ہیں۔
Friday, 6 August 2021 - 13:57