جمہوریہ مقدونیہ کے صدر جناب ڈاکٹر اسٹیو پینڈارو وسکی نے صدارتی محل میں شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کا استقبال کیا۔ آپ صدر محترم کی سرکاری دعوت پر دارالحکومت اسکوپیہ کا دورہ کررہے ہیں۔محترم صدر نے دنیا بھر میں قومی تنوع والے معاشروں میں ہم آہنگی کے فروغ کے لئے آپ کی کوششوں کو سراہاہے۔
Friday, 13 August 2021 - 22:39