عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آج سعودی عرب میں ہالینڈ کے سفیر محترمہ جانٹ البیڈا سے ملاقات کی
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آج سعودی عرب میں ہالینڈ کے سفیر محترمہ جانٹ البیڈا سے ملاقات کی، جہاں مشترکہ دلچسپی کے متعدد موضوعات پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔