ورلڈ اکنامک فورم”ڈیووس” کے صدر بورج برینڈ نے جنیوا میں فورم کے مرکزی دفتر میں عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کا استقبال کیا
ورلڈ اکنامک فورم”ڈیووس” کے صدر بورج برینڈ نے جنیوا میں فورم کے مرکزی دفتر میں عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کا استقبال کیا۔ ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے مشترکہ دلچسپی کے امور پر تبادلۂ خیال کیا۔