عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے جنیوا میں عالمی انجمن صلیب احمر وہلال احمر کے سیکرٹری جنرل جناب جگن چاپاگین سے ملاقات کی۔جناب چاپاگین نے مشترکہ انسانی اقدار کے فروغ کے لئے آپ کی کوششوں اور کویڈ-19 سے متاثر ہ ممالک میں رابطہ عالم اسلامی کی طرف سے تعاون کو سراہا ہے۔
Tuesday, 7 September 2021 - 00:11