شيخ ڈاکٹر محمد العیسی نے اپنے ریاض دفتر میں، کروشیا کی سابق صدر اور عالمی امن کی سرگرم کارکن محترمہ کولینڈا گرابر اور ان کے ہمراہ وفد کا استقبال کیا۔ ملاقات میں عالمی امن اور قومی معاشروں کے درمیان ہم آہنگی کے فروغ کے لئے پُل کے کردار کے لئے متعدد موضوعات پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
Wednesday, 29 September 2021 - 11:12