عزت مآب شیخ ڈکٹر محمد العیسی نے مملکت سعودی عرب میں سویڈن کے قائمقام سفیر جناب ایرک سالمگرین وان شانٹز سے ملاقات کی
عزت مآب شیخ ڈکٹر محمد العیسی نے مملکت سعودی عرب میں سویڈن کے قائمقام سفیر جناب ایرک سالمگرین وان شانٹز سے ملاقات کی. ملاقات کے دوران مشترکہ دلچسپی کے متعدد موضوعات پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔