عزت مآب شیخ ڈکٹر محمد العیسی نے آج بحیرۂ روم کے لئے فرانس کے سفیر جناب کریم املال سے ملاقات کی
عزت مآب شیخ ڈکٹر محمد العیسی نے آج بحیرۂ روم کے لئے فرانس کے سفیر جناب کریم املال سے ملاقات کی۔ملاقات کے دوران مشترکہ دلچسپی کے متعدد موضوعات پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔