ڈاکٹر محمد العیسی نے دارالحکومت واشنگٹن میں اپنی رہائش گاہ پر ڈیموکریٹک کانگریس کی رکن ٹریسا فرنانڈیز کا استقبال کیا۔
آپ ایوان نمائندگان کے ہسپانوی نژاد بلاک میں مقامی ذیلی کمیٹی کے چیئرمین کی حیثیت سے اہم عہدے پر فائز ہیں۔
ملاقات میں مشترکہ دلچسپی کے امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
Monday, 8 November 2021 - 22:11