ڈاکٹر محمد العیسی نے واشنگٹن میں اپنی رہائش گاہ پر،یو ایس ایڈ میں مذاہب سینٹر کے ڈائریکٹر ایڈم فلپس کا استقبال کیا۔
ملاقات میں متعدد منصوبوں میں تعاون کے طریقۂ کار پر تبادلۂ خیال اور معاشی اورصحت کے حوالوں سے عالمی تبدیلیوں کی روشنی میں مشترکہ اقدامات کے امکانات کا جائزہ لیا گیا۔
Tuesday, 9 November 2021 - 21:53