ڈاکٹر محمد العیسی نے واشنگٹن میں اپنی رہائش گاہ پر معاون امریکی وزیر خارجہ برائے جزیرہ نماعرب امورجناب دانیال بنیام کا استقبال کیا۔انہوں نےاقوام اور تہذیبوں کے درمیان پل کا کردار اداکرنے پر آپ کی کاوشوں کو سراہا۔فریقین نے مشترکہ دلچسپی کے متعدد امور پر بھی تبادلۂ خیال کیا۔
Wednesday, 10 November 2021 - 21:58