ڈاکٹر محمد العیسی کا جان ہاپکنز یونیورسٹی کے وفدکا استقبال۔ وفدکی قیادت ڈائریکٹرپالیسی ریسرچ سینٹر ڈاکٹر شینن فراٹرولی، ڈاکٹر کیلب الیگزینڈر اور ریسپانسبل کمانڈ سینٹر کےڈاکٹرباوا جین نے کی۔ ملاقات میں نوجوانوں کو منشیات سے بچانے کے لئے مشترکہ تعاون کے شعبوں پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
Friday, 12 November 2021 - 23:06