رابطہ عالم اسلامی کی طرف سے جاری بیان:
رابطہ عالم اسلامی نے آسٹریلیا کے وزیر اعظم، جناب انتھونی البانیز، کے اس اعلان کا خیرمقدم کیا ہے جس میں انہوں نے اپنے ملک کی جانب سے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے عزم کا…
رابطہ عالم اسلامی نے اسرائیلی قابض حکومت کے غزہ پٹی پر مکمل طور پر دوبارہ قبضہ کرنے کے منصوبے کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کی ہے۔