عزت مآب شیخ ڈکٹر محمد العیسی نے بروز پیر مملکت سعودی عرب میں جمہوریہ برونڈی کے سفیر جناب ناہیو جیکس سے ملاقات کی۔ مہمان گرامی نے اسلام کی حقیقی اقدار کو اجاگر کرنے اور اقوام کے درمیان دوستی کے فروغ کے رابطہ عالم اسلامی کی مؤثر کاوشوں کو سراہا۔
Monday, 13 December 2021 - 22:19