ڈاکٹر محمد العیسی نے فرانسیسی رکن پارلیمنٹ محترمہ امیلیا لاگراوے کی موجودگی میں، امن سے متعلق نوجوانوں میں آگہی کے فروغ کے لئے فرانسیسی عالمی کارکن محترمہ لطیفہ زیاتن کا استقبال کیا۔ ڈاکٹر العیسی نے قومی ہم آہنگی کے فروغ اور دنیا بھر میں نوجوانوں کو شدت پسندی اور دہشت گرد نظریات کے خلاف آگہی فراہم کرنے پر محترمہ لطیفہ کی کوششوں کو سراہا۔
Tuesday, 14 December 2021 - 19:13