عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے مملکت سعودی عرب میں ہالینڈ کی سفیر محترمہ جینیٹ البرڈا سے ملاقات کی۔ملاقات میں مشترکہ دلچسپی کے متعدد امور پر تبادلۂ خیال ہوا۔ اجلاس میں ہالینڈ سفارت خانہ کے سیاسی امور کے فرسٹ سیکرٹری جناب باؤڈوین ڈایکمین بھی موجود تھے۔
Monday, 10 January 2022 - 21:46