جمہوریہ مالدیپ کے محترم صدر جناب ابراہیم صالح نے دار الحکومت “مالے” کے صدارتی محل میں عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کا استقبال کیا
جمہوریہ مالدیپ کے محترم صدر جناب ابراہیم صالح نے دار الحکومت “مالے” کے صدارتی محل میں عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کا استقبال کیا۔ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلۂ خیال اور صدر محترم کی خواہش پر مالدیپ میں رابطہ کے علاقائی دفتر کھولنے کا اعلان کیا گیا۔