تھائی حکومت کی دعوت پر سیکرٹری جنرل کی بنکاک آمد،جہاں وزیر اعظم،اسپیکر پارلیمان،متعدد وزراء اور مختلف مذہبی قیادت کے ساتھ ملاقات اور کنگ یونیورسٹی میں”تہذیبی اتحاد“پرلیکچر بھی دیں گے۔ بنکاک پہنچنے پرنائب وزیر اعظم وزیر خارجہ نے آپ کا استقبال کیا اور آپ کو ظہرانہ پیش کیا۔
Wednesday, 16 February 2022 - 10:30